رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ‘ استحکام پاکستان‘ کرونا وائرس سے نجات کیلئے دعائیں

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ‘ استحکام پاکستان‘ کرونا وائرس سے نجات کیلئے ...

  

میلسی(تحصیل رپورٹر)ملک بھر کی طرح میلسی میں بھی رمضان المبارک کا دوسرا جمعتہ المبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا علمائے کرام نے پاکستان کے استحکام(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

ترقی و خوشحالی مظلوم کشمیریوں بھائیوں کی آزادی بیت المقدس کی بازیابی فلسطینوں کی کامرانی کے لئے دعائیں مانگیں اور کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

دعائیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -