ڈہرکی: ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق

  ڈہرکی: ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق

  

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹرگوبند رامکے کروناٹیسٹ پازیٹو آنے پرانکے تمام گھروالوں کے سیمپل لیلیے گئے ہیں اس سلسلہ میں انتظامیہ نے بھی ڈاکٹر (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

گوبند کی کورنا ہوجانے کی تصدیق کردی ہے ایسی رپورٹ کے بعد عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس دوران جن مریضوں نیاس ڈاکٹر سے علاج معالجہ کریا ہے یا جن دوستوں عزیزوں رشتہ داروں سے اسکا میل جول رہا ہو انکا بھی کرونا ٹیسٹ کرایا جائے گا

تصدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -