لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر متعدد افراد پر مقدمے
ملتان (نیوز رپورٹر)لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس کی جانب سے متعدد افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کپ کی جانب سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
دکانیں کھولنے پر ریاض، راشد، محمد احسان، تنویر احمد، عبدالرزاق، صبور احمد، محمد رضوان، محمد شہزاد، محمد صغیر مجیب الرحمن، عزیزالرحمن محمد مزمل،فاروق، فرحان امیر سلمان اور دیگر سمیت 27 افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کرلیا تھانہ پاگیٹ پولیس نے محمد سلیم عمران محمد عاقل کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا اسی طرح دولت گیٹ پولیس کی جانب سے قیصر محمدبلال عبدالباسط مست کے خلاف لاک ڈاو?ن کی خلاف ورزی پر پر مقدمات کا اندراج کیا گیا دہلی گیٹ پولیس کی جانب سے شبیر حسین راشد سلیم محمد عرفان محمد ندیم محمد زبیر محمد یوسف محمد انعام اور دیگر سمیت گیارہ افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا گیا۔
مقدمہ