جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ 4افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع

  جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ 4افراد گرفتار‘ تحقیقات شروع

  

ملتان (نیوز رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ ممتازآباد کے علاقوں محلہ قدیرآباد، احمد پورہ، جاوید نگر،قاسم پور کالونی اور مغل پورہ میں سرچ آپریشن (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

کیا،آپریشن کے دوران پتنگ فروشوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے 4ملزمان کو گرفتار کیا گیا،کاروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 300 سے زائد پتنگیں برآمد کی گئی جبکہ 02 ملزمان کو گرفتار کر کے 1680 گرام چرس اور 25 ٹوکن ہیروین برا?مد کی گئی، سرچ ا?پریشن کے دوران 66 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

تحقیقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -