ملک بھر میں نادرا دفاتر آج بھی اوپن

        ملک بھر میں نادرا دفاتر آج بھی اوپن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) ملک بھر میں نادرا کے سنٹرز عوامی سہولت کے پیش نظر آج بروز ہفتہ کے روز چھٹی کے باوجود کھلے رہیں گے جبکہ لوگوں کی سہولت کیلئے نادرا (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

کی موبائل وین سروس بھی لوگوں کو فراہم کی جارہی ہے لوگ نادرا دفاتر کیساتھ ساتھ علاقہ میں آنیوالی موبائل وین سروس سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں تاکہ روزے کیساتھ لوگ لائنوں سے بچ سکیں۔