کالے یرقان سے متاثرہ 75 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 75 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 75 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیاتفصیل کے مطابق عوامی کالونی کا(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

رہائشی 75 سالہ محمد احمد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 3 متاثرین محلہ میر محمد کی 45 سالہ شازیہ ایف ایف سی چوک کی 45 سالہ مائی بھونڈی اور سردار گڑھ کا 50 سالہ سعید احمد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -