میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن‘ 134بجلی چوروں کو رگڑا

  میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن‘ 134بجلی چوروں کو رگڑا

  

ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 134بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ75ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر30لا کھ روپے جرمانہ عائد۔7مئی 2020ء کو ملتان میں 24گھریلوصارفین کو31671یونٹس چوری کرنے پر624117 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 20گھریلوصارفین (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -