بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہئے،منیر اکرم

بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن ...
بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہئے،منیر اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہاہے کہ بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہیے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اپنے خطاب میں کہاہے کہ بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہیے۔پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہاہے کہ انتہاپسندہندوسوچ مسلمانوں کی شناخت ختم کرنے کے درپے ہے،بھارت کشمیرمیں مسلمانوں کی نسل کشی کرکے اپناتسلط قائم رکھناچاہتاہے۔