شادی کے بعد اقرا عزیز کو میکے سے پہلی عیدی کیا ملی؟

شادی کے بعد اقرا عزیز کو میکے سے پہلی عیدی کیا ملی؟
شادی کے بعد اقرا عزیز کو میکے سے پہلی عیدی کیا ملی؟

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف ادکارہ اقرا عزیز کی شادی کے بعد پہلی عید ہے اور ان کی والدہ نے انہیں ابھی سے عیدی بھجوا بھی دی ہے۔

انسٹا گرا م پر شیئر کی گئی اقرا کی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ امور خانہ داری میں مصروف ہیں ، مسلسل بنتی ویڈیو دیکھ کر اقرا تھوڑی حیران بھی نظرآئیں تاہم اچانک اپنی والدہ کو وہاں دیکھ کر وہ حیران رہ گئیں۔

ان کی والدہ کچن میں داخل ہوئیں تو ان کے ہاتھوں میں دو ٹوکریاں تھیں جن میں کپڑے اور کھانے پینے کا دیگر سامان شامل تھا۔

View this post on Instagram

Amma and Naila baji surprised me today by giving me my eidi as it’ll be my first after Shaadi♥️???? @asiyaazizz Ps. Ghar ki safayi k baad halat kuch yun hi hoti hai????

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN???????? (@iiqraaziz) on

اس سرپرائز پر اقرا نے خوشگوار حیرت کااظہارکیااور والدہ کے گلے لگ گئیں۔

ویڈیو کے ساتھ اقرا نے یہ بھی لکھا کہ گھر کے کام کرکے بندے کی کیا حالت ہوجاتی ہے۔

اقرا کی ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیاگیاہے جبکہ ان کے فینز نے بھی ان کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیاہے۔

خیال رہے کہ اقرا نے کچھ عرصہ قبل یاسر حسین سے شادی کی تھی اور اپنی شادی کے بعد سے دونوں خوبصورت زندگی گزار رہے ہیں

View this post on Instagram

Everyoneee, new Vlog out on my youtube channel.... LINK IN BIO???????? . Mutton Karhai, Main aur Yasir????

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN???????? (@iiqraaziz) on

ہردلعزیز جوڑی اپنی مختلف مگر دلچسپ مصروفیات بھی شئیرکرتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ان کے مداح ان پرپیار نچھاور کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

View this post on Instagram

How are you all spending your time at home⁉️

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN???????? (@iiqraaziz) on

View this post on Instagram

Dilwale♥️ . . PC @rraannaayy @kohar_jewel

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN???????? (@iiqraaziz) on

مزید :

تفریح -