سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کی نیلامی کی تیاریاں لیکن رقم کہاں جائے گی؟ تفتیشی ذرائع نے بتا دیا

سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کی نیلامی کی تیاریاں ...
سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کی نیلامی کی تیاریاں لیکن رقم کہاں جائے گی؟ تفتیشی ذرائع نے بتا دیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کے نیلامی کیس سے واقف دو تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس نیلامی کے ذریعے اکٹھا کی گئی رقم حکومت کو جائے گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حکام نے پاکستانی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے تاکہ ان جائیدادوں کے بارے میں کسی بھی دعوے کا تعین کیا جائے۔ تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ ا فغان طالبان رہنما ملا اختر منصور کی لگ بھگ 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی جائیدادیں ہیں جن میں چھوٹے اپارٹمنٹس اور پلاٹس شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -