یوکرین میں تعینات پاکستانی سفارتکار کی اپنی نوکرانی سے انتہائی شرمناک حرکت، غیر ملک میں پاکستانیوں کو شرمندہ کردیا

یوکرین میں تعینات پاکستانی سفارتکار کی اپنی نوکرانی سے انتہائی شرمناک حرکت، ...
یوکرین میں تعینات پاکستانی سفارتکار کی اپنی نوکرانی سے انتہائی شرمناک حرکت، غیر ملک میں پاکستانیوں کو شرمندہ کردیا

  

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک عہدیدار کو سفارتخانے میں صفائی کا کام کرنے والی مقامی ملازمہ کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سماءنیوز کے مطابق وقار احمد نامی یہ عہدیدار 18ویں گریڈ کا آفیسر تھا اور سفارتخانے میں فرسٹ سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھا۔ اس پر مقامی ملازمہ کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیرقانونی طور پراسے نوکری سے نکالنے کے الزامات عائد کیے گئے جو دفترخارجہ کی تحقیقات میں درست ثابت ہوئے۔ جس کے بعد اسے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -