ریسٹورنٹس میں کام کرنے اور ہوم ڈلیوری دینے والوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

ریسٹورنٹس میں کام کرنے اور ہوم ڈلیوری دینے والوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا ...
ریسٹورنٹس میں کام کرنے اور ہوم ڈلیوری دینے والوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دار الحکومت میں کورونامریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعدضلعی انتظامیہ نے ریسٹورنٹس میں کام کرنے اور ہوم ڈلیوری دینے والوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت کے ریسٹورنٹس میں کام کرنے اور ہوم ڈلیوری دینے والوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اسلام کے ریسٹورنٹس میں

صرف ان لوگوں کو کام کی اجازت ہو گی جن میں ٹیسٹ رپورٹس منفی ہونگی،تمام فارمیسیز اور سٹورز سینیٹائرز کا استعمال کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہاگیاہے کہ سامان دینے سے پہلے سینیٹائزر کا استعمال کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -