روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا
روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ، انٹربینک میں آج ڈالر مزید مہنگا ہو گیا  ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق   آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں  ایک روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا  ہے  جس کے بعد ڈالر  187 روپے  75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں   آج کے روز 1300 پوائنٹس سےزائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس  43 ہزار 525 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -