راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 60 سالہ شہری قتل 

راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 60 سالہ شہری قتل 
راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 60 سالہ شہری قتل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے محلہ رسول نگر میں ڈکیتی مزاحمت پر 60 سالہ شہری کو قتل کر دیا گیا ۔
پولیس کے مطابق مقتول حنیف بینک سے رقم نکلوا کر گھر جارہاتھا کہ راستے میں ڈاکو 20 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرارہو گئے ۔