کورونا کے بعد کانگو وائرس کے بھی حملے ، کوئٹہ میں خاتون انتقال کر گئی

کورونا کے بعد کانگو وائرس کے بھی حملے ، کوئٹہ میں خاتون انتقال کر گئی
کورونا کے بعد کانگو وائرس کے بھی حملے ، کوئٹہ میں خاتون انتقال کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کانگو وائرس کے حملے تیز، کوئٹہ میں ایک خاتون انتقال کر گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملک میں جہاں کورونا وائرس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں وہاں کانگو وائرس کے حملے بھی تیز ہو گئے۔ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے خاتون جاں بحق ہو گئی جس کے بعد شہر میں مذکورہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز کراچی میں ایک شخص کانگو وائرس سے جاں بحق ہوا، مرنیوالا شخص پیشہ ور قصاب تھا جو جانوروں کی دیکھ بھال بھی کرتا تھا۔