مجھے انہوں نےپارٹی سے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے: علی زیدی

مجھے انہوں نےپارٹی سے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے: علی زیدی
مجھے انہوں نےپارٹی سے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے: علی زیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا، علیم خان کے گھر کھانا کھانے گیا تھا۔علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہم سب 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، بانی تحریک انصاف جیل سے 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -