طواف گروپ کا تربیتی پروگرام
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) طواف گروپ کے عازمین حج کا دوسرا حج ٹریننگ پروگرام11مئی کو اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد،19مئی کو لاہور،19مئی کو ہی مانچسٹر لندن میں ہو گا۔امتیاز الرحمن چودھری نے تمام عازمین کو ٹریننگ پروگرام میں شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔