کسانوں کو سہولیات سے محروم  کرنا افسوناک،آفتاب ہاشمی

کسانوں کو سہولیات سے محروم  کرنا افسوناک،آفتاب ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور کے سینئر نائب صدر آفتاب علی ہاشمی نے کسان ونگ کے زیر اہتمام با عنوان پاکستان اور کسان سمینار کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر اپنا جائزہ لیں تو دیکھیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہمارے دیگر ہمسایہ ممالک آج ترقی کی منزل پر کامزن ہیں ایران بنگلہ دیش انڈیا اور اور دیگر ممالک میں کسان سمیت تمام شعبہ زندگی کو سہولیات اور مراعات میسر ہیں اور بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان میں کسان اور دیگر شعبہ زندگی  کو ہر قسم کی سہولیات سے محروم کر دیا گیا۔