کاغذ 20روپے سستا
لاہور (لیڈی رپورٹراردو بازار میں کاغذ کی قیمتوں میں 20 روپے تک کمی کردی گئی۔اردو بازار میں 20 روپے کمی کے بعد اوسط درجے کا کاغذ 180 روپے فی کلوگرام پر ٹریڈ ہورہا ہے۔واضح رہے کہ اوسط درجے کا پیپر کتابوں کی اشاعت اور کاپیاں رجسٹرڈ بنانے میں استعمال ہوتا ہے