سید مسعود احمد شاہ رانا مبشر اقبال کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

  سید مسعود احمد شاہ رانا مبشر اقبال کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور(پ ر)  رانا مبشر اقبال  رکن قومی اسمبلی  این اے 124 اور رانا راشد منہاس رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب پی پی 164 لاہونے سید مسعود احمد شاہ کو اپنا میڈیا کوآرڈینٹر و ترجمان  مقرر کر دیا ۔ سید مسعود احمد شاہ نے فوری طور پر عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع  کر دیا اور اعتماد کرنے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

 ھے ایک بیان میں  سید مسعود احمد شاہ نے اعتماد کرنے پر پارٹی قیادت  اور رانا مبشر اقبال  اور راشد منہاس کا شکریہ ادا کیا۔