جسٹس عابدعزیز شیح نے پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابدعزیز شیح نے سیالکوٹ پی پی53پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار ملک جمشید کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس طرح کے کیس جسٹس شمس محمود مرزا سن رہے ہیں،لہٰذا مناسب ہے کہ کیس بھی وہی سماعت کریں۔
پی ٹی آئی امیدوار