گلوکار علی سیٹھی 11 مئی کو نیویارک میں پرفارم کرینگے

     گلوکار علی سیٹھی 11 مئی کو نیویارک میں پرفارم کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور (فلم رپورٹر)اپنے لکھے گیت“پسوڑی”کو گا کر شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی سنگر علی سیٹھی 11 مئی، بروز ہفتہ کو شام 7 بجے کوئینز کالج نیویارک کے لیفراک کنسرٹ ہال میں لائیو پرفارم کریں گے۔ اس شو میں علی سیٹھی سمیت دیگر فنکاروں کے علاوہ معروف امریکی رائیٹر جوائسی کارول اوٹس بھی گیت نگاری کے حوالے سے گفتگو کریں گی۔ پروگرام کے میزبان ایمی ایوارڈ یافتہ و پروڈیوسر بن آرتھر ہوں گے۔

مزید :

کلچر -