لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کیلئے سمری تیار

  لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کیلئے سمری تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار کر لی ہے۔بتایاگیا ہے کہ سمری کے مطابق پانچ مرلہ گھروں پر 300روپے ماہانہ اور 10مرلہ گھروں پر 500روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محکمہ بلدیات نے سمری منظوری کے لیے ایوان وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔

 کوڑا ٹیکس

مزید :

صفحہ آخر -