پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (جمعرات)9 مئی کو دوپہر 2 بجے ہوگا جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں گزشتہ سال 9مئی کے واقعات کے حوالے سے مذمتی قرارداد پیش کئے جانے کا امکان ہے۔9مئی کے حوالے سے الگ الگ موقف ہونے کی وجہ سے اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے گرما گرمی کا امکان ہے۔  

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -