ایف آئی اے ٹیم کا آپریشن،انسانی سمگلر گرفتار، تحقیقات شروع، اہم انکشافات
ملتان(خصو صی پورٹر) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک انسانی اسمگلرکو گرفتار کر لیا ایف ائی اے حکام کے مطابق گزشتہ روز ایف ائی اے ملتان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے (بقیہ نمبر15صفحہ7پر)
ویزا فراڈ مقدمہ کے نامزد ملزم محمد تنظیم ولد محمد مبین سکنہ ملتان کو گرفتار کرلیاملزم نے 2 شکایت کنندگان کو ایمپلائمنٹ ویزا پر آذربائیجان بھیجنے کے لیے 853,000/- روپے کی رقم وصول کیے تھے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔