نشتر ہسپتال،ڈینگی شبہ میں داخل مریض میں وائرس کی تصدیق، وارڈ منتقل

نشتر ہسپتال،ڈینگی شبہ میں داخل مریض میں وائرس کی تصدیق، وارڈ منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی  پورٹر)  نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کے تصدیق کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ دو روز سے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض میں رپورٹ آنے (بقیہ نمبر11صفحہ7پر)

پر ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ترجمان نشتر ہسپتال ڈاکٹر رواد نور نے بتایا گیا ہے کہ 39 سالہ  ربنواز کا تعلق جتوئی سے ہے دو روز قبل مریض کو ڈینگی کے شبہ میں آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا جہاں رپورٹ موصول ہونے پر اس میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ہے