اے این پی کاپیرمشرف شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اے این پی کاپیرمشرف شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پیرمشرف شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار نوشہرہ عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری عبدالصمد پراچہ نے ممتاز صحافی پیرمشرف شاہ کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہادرسچ گو صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ کیلئے حق کی آواز اٹھائی ہے انہوں نے کہا کہ انہوں نے صحافت کے میدان میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اس کو پورا کرنا مشکل ہے انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ پیرمشرف جیسے تمام اپنے ذاتی مفاد کی بجائے صحافت کو زیادہ ترجیح دی اور دعاہے کہ اللہ تعالیٰ پیرمشرف شاہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں اور ان کے پسماندگان کو اللہ تعالیٰ صبروجمیل عطافرمائیں۔ آمین