تحصیلدار مکین فہیم کا گراں فروشوں کیخلاف کاروائی، جرمانہ عائد 

تحصیلدار مکین فہیم کا گراں فروشوں کیخلاف کاروائی، جرمانہ عائد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنوبی وزیرستان(نمائندہ خصوصی) تحصیلدار مکین فہیم نے بازار کا دورہ کرکے دوکانداروں، ہوٹلوں کا معائنہ سمیت گران فروشوں کے خلاف کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیلدار مکین فہیم خان نے مکین بازار کا دورہ کیا، انھوں نے مختلف قسم کے دوکانوں کا معائنہ کرکے زائد المیعاد مصنوعات رکھنے کی پاداش پر جرمانہ عائد کیا، اس موقع پر انھوں متعدد ہوٹلوں کا معائنہ کرکے صفائی اور روٹی کی وزن چیک کیا، اور ان کو ہدایات جاری کی کہ مضر صحت اشیاء کی فروخت جرم ہے اور مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،