اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل

اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل
اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہوگا، تمام افسران و اہلکار پنجاب پولیس کی یونیفارم جیسی 6پاکٹ پینٹ پہنیں گے،آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ نئے فیبرک کی بنائی گئی پنجاب طرز کی بیلٹ استعمال کی جائے گی،شرٹ پینٹ سے باہر رکھا جائے گا۔