نیا سروے کیا جا رہا ہے، غیر قانونی ٹرانسفر کا سخت نوٹس لیا جائے گا، عمارہ خان

نیا سروے کیا جا رہا ہے، غیر قانونی ٹرانسفر کا سخت نوٹس لیا جائے گا، عمارہ خان

لاہور (اپنے نمائندے سے) ایڈیشنل کلیکٹر لاہورعمارہ خان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ہم نے بورڈ آف ریونیو کو نزول لینڈ کے حوالے سے نئی پالیسی تیار کرنے اور حکمت عملی بنانے کے لئے تجویز پیش کی ہیں۔ امید ہے کہ آئندہ چند روز میں بورڈ آف ریونیو کے نئے سینئر ممبرندیم اشرف اس حوالے سے کوئی واضح پالیسی تیار کر لیں گے۔ اگر کوئی عملہ سرکاری لینڈ کو بیچنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1