بلدےاتی الےکشن جماعتی بنےادوں پر کروانے کا حکم جمہورےت پسندوں کی فتح ہے،نصےر احمد

بلدےاتی الےکشن جماعتی بنےادوں پر کروانے کا حکم جمہورےت پسندوں کی فتح ...

لاہور( سپیشل رپورٹر) بلدےاتی الےکشن جماعتی بنےادوں پر کروانے کا حکم جمہورےت پسندوں کی فتح اور انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔پاکستان پےپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہورکے صدر نصےر احمد ، عمر حےات تبسم (ترجمان پنجاب) نے لاہو ر ہائی کورٹ کی جانب سے بلدےاتی الےکشن جماعتی بنےادوں پر کروانے کے فےصلے کو خوش آئند قرار دےتے ہوئے کہا کہ ن لےگ نے ہمےشہ جمہورےت مےں غےر جمہوری ہتھکنڈوں کو استعمال کرکے بنےادی انسانی حقوق اور جمہورےت کا مذاق اڑاےا ہے ، انہوں نے کہا کہ ن لےگ کی خواہش تھی کہ الےکشن غےر جماعتی بنےادوں پر ہوں تاکہ ہر جےتنے والے امےدوار کو ہارس ٹرےڈنگ ، دھونس اور حکومتی ڈنڈے کے زور پر مسلم لےگ مےں شامل کر لیا جائے اور کسی بھی امےدوار پر فلور کراسنگ کی شق لاگو نہ ہوسکے ، لےکن لاہور ہائی کورٹ لاہور کے فےصلے سے مسلم لےگ ن کی امےدوں پر اوس پڑ گئی ہے ، سےاسی دور ہوتے ہوئے غےر جماعتی بنےادوں پر الےکشن غےر جمہوری روےہ اور دھاندلی کی بد ترےن کوشش تھی۔ ہائی کورٹ کے اس فےصلے سے جمہورےت مضبوط اور جمہوری کلچر پروان چڑھے گا ، ےہ فےصلہ پےپلز پارٹی کے موقف کی جےت ہے ، انہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی بلدےاتی الےکشن جماعتی بنےادوں پر ہر حلقہ سے امےدوار کھڑے کر ے گی اور اپنی سابق کارکردگی کی بنےاد پر بھرپور کامےابی حاصل کرے گی ، اس موقع پر انہوں نے پےپلز پارٹی کے امےدواروں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے لےگل اےڈ کمےٹی کا بھی اعلان کیا جس مےں بےرسٹر ضےاءشاہد وسےر ، چوہدری رےاض احمد ، رانا اظہر اےڈووکےٹ ، شہزادی توصےف چےمہ ، رائے علی حسےن اےڈووکےٹ ، رانا اورنگزےب خان اےڈووکےٹ شامل ہےں ، ےہ کمےٹی امےدواروں کو ہر ممکن قانونی مدد مفت فراہم کر ے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1