لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زےر اہتمام زبیدہ خانم اور ریشماں کا تعزیتی اجلاس

لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زےر اہتمام زبیدہ خانم اور ریشماں کا تعزیتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زےر اہتمام منعقدہ تعزےتی اجلاس بےادملک کے نامور گلوکارائےں رےشماں اور زبےدہ خانم مےں اظہار خےال کرتے ہوئے چئےرمےن ، لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) عطاءالحق قاسمی نے کہا کہ ہمےں فنکاروں کی زندگےوں مےں بھی ان کی عزت کرنی چاہیے اور جب وہ دنےا سے رخصت ہو جائےں تب بھی،انہوں نے مزےد کہا کہ مےں ان گلوکاراﺅں کے گانے اداسی اور خوشی دونوں کےفےتوں مےں سنتا ہوں ، تقرےب مےں اےگزےکٹو ڈائرےکٹر ، لاہور آرٹس کونسل ، محمد علی بلوچ ،گلوکار شوکت علی، مدھو ، پروےز کلےم، منےر راج، سارہ رضا خاں، ترنم ناز، حسن عسکری، خالد معےن بٹ کے علاوہ فنکاروں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس موقع پر مرحومےن کی روح کو اےصال ثواب کے لئے دعا بھی کی گئی۔