یکم تا دس محرم”امن کے پےامبر“کے دس پروگرام آن ائیر ہونگے

یکم تا دس محرم”امن کے پےامبر“کے دس پروگرام آن ائیر ہونگے

لاہور(فلم رپورٹر)”امن کے پےامبر“15 منٹ دورانےے کے مختلف عنوان کے دس پروگرام پی ٹی وی لاہور کے پروڈےسر عابد حسےن نے رےکارڈ کئے۔ اسمےں 1۔ ا مام حسےن اور امن عالم 2 ۔ امام ”حسےن اور واقعہ کربلا “ امام حسےن کا وقت شہادت ” امام حسےن کی تربےت و پرورش “،”امام حسےن کی ذاتی شخصےت“، ” امام حسےن کا انداز تربےت “،” امام حسےن کا اسوہ اور ہماری زندگی“ ” اما م حسےن کا اپنے اہل خانہ سے سلوک“ ،” امام حسےن کے خطبات“،” امام حسےن کی شہادت امت کےلئے تعلےم“ پروگرام امام کے پےامبر مےں نامور ذاکرےن / جےد علما ءنے حضرت امام حسےن کے اوصاف حمےدہ کے مختلف پہلووں پر تارےخی حوالوں سے معلوماتی پروگرام پےش کئے جس سے ناظرےن کے علم مےں محرم الحرام ، سانحہ کربلا کی اہمےت اور افا دےت اجاگر کی ےہ پروگرام ےکم محرم سے دس محرم تک نشر کےا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1