13 منٹ دورانےے کا پروگرام ”مرثےہ تحت“ الفظ رےکارڈ

13 منٹ دورانےے کا پروگرام ”مرثےہ تحت“ الفظ رےکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور کے سٹوڈےو مےں 13 منٹ دورانےے کا پروگرام” مرثےہ تحت الفظ “رےکارڈ کےاگےا ۔ مرثےہ خوان قےصر عباس نقوی ہےں ،مرثےہ کی وساطت سے قےصر عباس نقوی نے امام عالی مقام حضرت حسےن اور ان کے قافلے کی لا زوال قربانےوں کو اےک منفرد انداز مےں اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ےہ پےشکش سےنئر پروڈےوسر خاور سےال کی ہے