10 منٹ دورانےے کا پروگرام ”مرثےہ نو تصنےف “

10 منٹ دورانےے کا پروگرام ”مرثےہ نو تصنےف “

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور کے سٹوڈےو مےں 10 منٹ دورانےے کا پروگرام مرثےہ نو تصنےف رےکارڈ کےاگےا ۔ مرثےہ خوان حسن عسکری کاظمی ہےں ،مرثےہ کی وساطت سے حسن عسکری نے معرکہ کربلا معلہ کو تارےخی حوالوں سے شعروں کی صورت مےں پےش کےا ۔ پروگرام محرم الحرام کی نشرےات مےں پی ٹی وی ہوم سے نشر کےا جائے گا۔ ےہ پےشکش مطلوب الحسنےن کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1