اداکارہ و ماڈل جیاءعلی آئندہ ہفتے دوبئی جائیں گی

اداکارہ و ماڈل جیاءعلی آئندہ ہفتے دوبئی جائیں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل جیاءعلی آئندہ ہفتے ڈرامے کی ریکارڈنگ کے سلسلہ میں دوبئی جائیں گی۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں آج کل لاہور میں مختلف ڈراموں کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوں اور آئندہ ہفتے دوبئی جا رہی ہوں جہاں پر دو مختلف ڈراموں کی ریکارڈنگز میں حصہ لوں گی اور ایک سے ڈیڑھ ہفتے بعد میری وطن واپسی ہو گی۔

مزید : کلچر