انگلینڈاور آسٹریلیا الیون مےں چارروزہ وارم اپ میچ13نومبر سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا

انگلینڈاور آسٹریلیا الیون مےں چارروزہ وارم اپ میچ13نومبر سے ہوبارٹ میں شروع ...

ہوبارٹ (آئی اےن پی) انگلینڈاور آسٹریلیا الیون کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان چارروزہ وارم اپ میچ 13نومبر سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم اپنے دورے کے دوران تین وارم اپ میچز کے علاوہ 5 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3ٹونٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا باضابطہ آغاز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے ہوگا جو21 نومبر سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی