جعل سازی سے ضمنےاں تبدےل کرنے پر سب ا نسپکٹرکےخلاف کارروائی کا حکم

جعل سازی سے ضمنےاں تبدےل کرنے پر سب ا نسپکٹرکےخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج صفدر علی بھٹی نے ایک لاکھ روپے رشوت کے عوض ایک مقدمے میں ضمنیوں کو جعل سازی سے تبد ےل کرنے پر تھانہ ہڈیارہ کے سب انسپکٹر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ۔ استغاثہ کے مطابق فاضل عدالت میں گزشتہ روز مذکورہ مقدمہ کے فریق نذیر اور رفیق پیش ہوئے جنہوں نے فاضل عدالت کوبتایا کہ عدالت میں جمع کروائی جانے والی ضمنیوں کو تھانہ ہڈیارہ کے سب انسپکٹر راﺅ جمیل نے مبینہ طور پرایک لاکھ روپے رشوت کے عوض تبدیل کردیا ہے جس پر فاضل جج نے پولیس حکام کو مذکورہ سب انسپکٹر کے خلاف انکوائری کرکے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے

 کارروائی کا حکم

مزید : صفحہ آخر