امریکی لیجنڈ باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جورڈن کی مینشن نیلامی کیلئے پیش

امریکی لیجنڈ باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جورڈن کی مینشن نیلامی کیلئے پیش

 شکاگو(آن لائن) امریکہ کے لیجنڈری باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جورڈن کی پرتعش مینشن نیلامی کیلئے پیش کردی گئی امریکی ریاست ایلی نوائے میں واقع انتیس بلین ڈالر مالیت کی مینشن کیلئے باقاعدہ طور پر بولیاں لگانے کا آغاز باقاعدہ طور پر بائیس نومبر سے کیا جائیگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی