ساﺅتھ ایشین جونیئر اتھلیکٹس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی

ساﺅتھ ایشین جونیئر اتھلیکٹس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)دوسری ساﺅتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا۔ قومی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج)ہفتہ کو بھارت روانہ ہوگی۔