ممبئی ٹیسٹ میں ورلڈ کپ جیسے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ

ممبئی ٹیسٹ میں ورلڈ کپ جیسے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ

ممبئی (آئی اےن پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے 200 ویں ٹیسٹ میچ کیلئے ورلڈ کپ جیسے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن کے عہدیداروں نے ممبئی پولیس کے سینئر آفیشلز سے ملاقات کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے پر زوردیا ہے۔ اجلاس میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ پولیس کی بڑی تعداد میں نفری کے علاوہ دیگر ایجنسیوں کے اہلکار بھی ہائی الرٹ پر ہوں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی