علامہ محمداقبال کا یوم ولادت ، شاعرمشرق کے مزار پر گارڈز تبدیل

علامہ محمداقبال کا یوم ولادت ، شاعرمشرق کے مزار پر گارڈز تبدیل
علامہ محمداقبال کا یوم ولادت ، شاعرمشرق کے مزار پر گارڈز تبدیل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شاعرمشرق علامہ محمداقبال کے136ویں یوم ولادت کے سلسلے میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاکستان نیوی کے دستے نے رینجرزکی جگہ اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔پاک بحریہ کے سٹیشن کمانڈرپنجاب کموڈوراکبرنقی نے مزاراقبال پرپھول چڑھائے۔اس موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مزید : قومی