سانپوں سے انسانی زندگی کو خطرہ پیدا ہو گیا

سانپوں سے انسانی زندگی کو خطرہ پیدا ہو گیا
سانپوں سے انسانی زندگی کو خطرہ پیدا ہو گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اگر ماحولیاتی آلودگی اور درجہ حرارت میں اسی طرح اضافہ پیدا ہوتا رہا تو وہ وقت دور نہیں جب سانپ بس کی اونچائی جتنے موٹے اور ریل گاڑی کی طرح لمبے ہونگے گھوڑے ‘ بلیوں ‘ اور کتوں کی طرح پستہ قد ہو جائینگے سانپ جو کو چاہیں گے نگل لیں گے, انسانی قدبھی دن بدن کم سے کم تر ہوتا چلا جائیگا اور وہ جانوروں کی باآسانی خوراک بن جائیں گے .سائنسدانوں نے ‘ قران پاک ‘ میں موجود سورۃ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوج مجوج دندناتے پھریں گے اور وہ خطہ زمین پر انسانی زندگی کو بے پناہ نقصان پہنچائیں گے۔ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ قران پاک  کی روشنی میں انہوں نے تحقیقات کیں تو اس امر پر پہنچے کہ انسانی زندگی کو ایسے جانوروں سے بے حد خطرات لاحق ہیں ۔

مزید : ماحولیات