حکومت مجالس اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے : شیعہ علماءکونسل

حکومت مجالس اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے : شیعہ علماءکونسل
حکومت مجالس اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے : شیعہ علماءکونسل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شیعہ علماءکونسل نے گوجرانوالہ میں فائرنگ اور ’شہادتوں‘ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ مجالس اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں علامہ ساجد نقوی نے کہاہے کہ کراچی ، ٹھٹھہ ، شہدادکوٹ میں مجالس روکنے کی کوششیں باعث تشویش ہیں ،حکومت شرپسندی کے واقعات روکے اور سیکیورٹی اقدامات یقینی بنائیں ۔

مزید : کراچی