ایرانی حکام کا گیس پائپ لائن پر پاکستان سے دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار

ایرانی حکام کا گیس پائپ لائن پر پاکستان سے دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار
ایرانی حکام کا گیس پائپ لائن پر پاکستان سے دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکام نے پاک ایران گیس پائپ لائن اور قیمتوں کے دوبارہ تعین کیلئے پاکستان سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کردیاہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایران کی گیس کمپنی کے حکام نے کہاکہ پاک ایران گیس پائپ لائن اور قیمتوں کا ازسرنوجائزہ لیاجاسکتاہے ، گیس کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرناچاہتے ہیں ۔ حکام کے مطابق گیس کے نرخوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔

مزید : بزنس