کھیت سے ملنے والا بم کھیلنے کے دوران پھٹ گیا، 2 بچے جاں بحق ، 1 زخمی

کھیت سے ملنے والا بم کھیلنے کے دوران پھٹ گیا، 2 بچے جاں بحق ، 1 زخمی
کھیت سے ملنے والا بم کھیلنے کے دوران پھٹ گیا، 2 بچے جاں بحق ، 1 زخمی

  

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹلاں عرب علی خان کے علاقے میں کھیت سے ملنے والا بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقامی بچوں کو کھیت میں بم ملا جسے اٹھا کر گھر کی چھت پر جا کر کھیلنے لگے کہ اسی دوران اچانک بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔

مزید : گجرات