بھارتی تفتیشی ادارہ سی بی آئی غیر آئینی قرار، حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

بھارتی تفتیشی ادارہ سی بی آئی غیر آئینی قرار، حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا ...
بھارتی تفتیشی ادارہ سی بی آئی غیر آئینی قرار، حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے  گوہاٹی ہائی کورٹ کے سی بی آئی کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق قانون کے وزیر کپل سبل نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ گوہاٹی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کی جائے گی اور اس کے متعلق حکومت ہند کے ملازمت اور تربیت کے محکمے ڈی او پی ٹی کی جانب سے اپیل داخل کی جائے گی۔ بی بی سی کے مطابق سی بی آئی کی انتظامی ذمہ داری ڈی او پی ٹی کے دائرہ کار میں آتی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کپل سبل نے کہا کہ ڈی او پی ٹی نے اس مسئلے پر ان سے گفتگو کی ہے اور اس کے بعد ایک اپیل داخل کرنے کا فیصلہ ہوا۔اس سے قبل شمال مشرقی ریاست آسام کے دارالحکومت میں گوہاٹی ہائی کورٹ نے ایک اپیل کی سماعت کے دوران ان سفارشات کو رد کر دیا تھا جن کی بنیاد پر سی بی آئی کا قیام عمل میں آیا تھا۔اس کے ساتھ ہی گوہاٹی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کی تمام کارروائیوں کو بھی ’غیر آئینی‘ قرار دیا ہے۔

‚§Ž„ œ „š„¤“¤ ‹Ž¦ ’¤ ‚¤ ³£¤ ™¤Ž ³£¤ ¤ £¤ ‹¦ž¤ ⟁ ¤…Ž  Œ¤’œá ‚§Ž„¤ ‰œ¢Ÿ„  ¥ œ¦ ¦¥ œ¦ ¢¦ ŸŽœ¤ „š„¤“¤ ‹Ž¥ ’¤ ‚¤ ³£¤ œ¤ „“œ¤ž œ¢ ™¤Ž ³£¤ ¤ ›ŽŽ ‹¤ ¥ ¢ž¥ ¢¦…¤ ¦£¤ œ¢Ž… œ¥ š¤”ž¥ œ¥ Šžš ƒ¤ž œŽ¥ ¤ó‚§Ž„¤ Š‚Ž Ž’¡ ¤‡ ’¤ ƒ¤ …¤ ³£¤ œ¥ Ÿ–‚› › ¢  œ¥ ¢¤Ž œƒž ’‚ž  ¥  Ÿ¦  Ž¢¡ œ¢ ‚„¤œ¦ ¢¦…¤ ¦£¤ œ¢Ž… œ¥ ’ š¤”ž¥ œ¥ Šžš ’ƒŽ¤Ÿ œ¢Ž… Ÿ¤¡ ƒ¤ž ‹Šž œ¤ ‡£¥ ¤ ¢Ž ’ œ¥ Ÿ„˜ž› ‰œ¢Ÿ„ ¦ ‹ œ¥ ŸžŸ„ ¢Ž „Ž‚¤„ œ¥ Ÿ‰œŸ¥ Œ¤ ¢ ƒ¤ …¤ œ¤ ‡ ‚ ’¥ ƒ¤ž ‹Šž œ¤ ‡£¥ ¤ó¢•‰ Ž¦¥ œ¦ ’¤ ‚¤ ³£¤ œ¤  „—Ÿ¤ Ÿ¦ ‹Ž¤ Œ¤ ¢ ƒ¤ …¤ œ¥ ‹£Ž¦ œŽ Ÿ¤¡ ³„¤ ¦¥óŠ‚Ž Ž’¡ ‹Ž¥ œ¥ Ÿ–‚› œƒž ’‚ž  ¥ œ¦ œ¦ Œ¤ ¢ ƒ¤ …¤  ¥ ’ Ÿ’£ž¥ ƒŽ   ’¥ š„¢ œ¤ ¦¥ ¢Ž ’ œ¥ ‚˜‹ ¤œ ƒ¤ž ‹Šž œŽ ¥ œ š¤”ž¦ ¦¢ó’ ’¥ ›‚ž “Ÿž Ÿ“Ž›¤ Ž¤’„ ³’Ÿ œ¥ ‹Žž‰œ¢Ÿ„ Ÿ¤¡ ¢¦…¤ ¦£¤ œ¢Ž…  ¥ ¤œ ƒ¤ž œ¤ ’Ÿ˜„ œ¥ ‹¢Ž    ’šŽ“„ œ¢ Ž‹ œŽ ‹¤ „§ ‡  œ¤ ‚ ¤‹ ƒŽ ’¤ ‚¤ ³£¤ œ ›¤Ÿ ˜Ÿž Ÿ¤¡ ³¤ „§ó’ œ¥ ’„§ ¦¤ ¢¦…¤ ¦£¤ œ¢Ž…  ¥ ’¤ ‚¤ ³£¤ œ¤ „ŸŸ œŽŽ¢£¤¢¡ œ¢ ‚§¤ þ™¤Ž ³£¤ ¤ý ›ŽŽ ‹¤ ¦¥ó

مزید : ڈیلی بائیٹس