وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا، چوری کا الزام لگا کر تشدد کیا: ملازمہ کا الزام

وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا، چوری کا الزام لگا کر تشدد کیا: ملازمہ کا ...
وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا، چوری کا الزام لگا کر تشدد کیا: ملازمہ کا الزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹنڈو محمد خان (آئی این پی) پیپلزپارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا اور چوری کا الزام لگا کر مجھے اور میرے 3 سالہ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مذکورہ الزام وحیدہ شاہ کی ایک ملازمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائد کیا۔ واضح رہے کہ وحیدہ شاہ نے عام انتخابات میں خاتون پریذائیڈنگ آفیسر کو سرعام تھپڑ مارے تھے۔