آئمہ بیگ پلے بیک سنگر بن گئیں

آئمہ بیگ پلے بیک سنگر بن گئیں
 آئمہ بیگ پلے بیک سنگر بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) ماڈل و گلوکارہ آئمہ بیگ پلے بیک سنگر بن گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ آئمہ بیگ نے رائٹر و ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی فلم ’’لاہور سے آگے ‘‘میں تین گانے ریکارڈ کرا کے بطور پلے بیک گلوکارہ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سے قبل وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں کو ہوسٹ کے ساتھ گلوکارہ کا مظاہرہ بھی کررہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -