اسلام پورہ، ٹا س پر جوا کھیلنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیاگیا

اسلام پورہ، ٹا س پر جوا کھیلنے والے 8افراد کو گرفتار کر لیاگیا

لاہور(وقائع نگار) اسلام پورہ پولیس نے ٹا س پر جوا کھیلنے والے 8افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ پولیس نے چھاپہ مار کر ٹاس پر جوا کھیلنے والے 8جواریوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگائی گئی رقم اور موبائل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی